جھنگ ، 28 فروری 2024 ورلڈ بنک اور پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کی ٹیم کا دورہ جھنگ۔ ایڈوائزر ورلڈ بنک ڈاکٹر عشرت حسین، صہیب رشید اور ایم ڈی پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی سید زاہد عزیز کی زیر نگرانی ٹیم نے پنجاب سٹیز پروگرام کے جاری منصوبوں پر بریفنگ لی اور فیلڈ کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابوبکر نے افسران کو منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی پنجاب سٹیز پروگرام سے میونسپل کمیٹی کو نئی مشینری موصول ہونے سے شہر میں صفائی کے نظام میں بہت بہتری آئی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوک چوراہوں اور دیواروں پر تزئین و آرائش سے پاکستان اور شہر کے کلچر کو اجاگر کیا گیا ہے۔ Click For Video
10 Jun 2023
Cultural Wall decorations and painting in Jhang under PCP Click For Video
15 Apr 2023
پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت جھنگ میں 2 ارب 53 کروڑ روپے مالیت کا سیوریج پروجیکٹ منظور Click For Video
16 March 2023
The World Bank ESM team visited PMDFC on 16-17 Mar. WB Visited various PCP subproject sites in Jhang Click For Video
20 Feb 2023
Dr. Irshad Ahmad, Secretary LG&CDD visited sub-projects, being carried out under PCP in Jhang. Click For Video